متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس کے اعلیٰ عہدیدار کی وفات ، پولیس فورس کی جانب سے خراج عقیدت

خلیج اردو
16 اپریل 2021
دبئی : دبئی پولیس میں اعلی افسر کا جمعرات کے دن انتقال ہوا ہے۔ مرحوم میجر جنرل ڈاکٹر السلال سعید بن حویدی دبئی پولیس میں ایڈمنسٹریٹیو افیئرز کے اسسٹنٹ کمانڈر تھے۔

پولیس فورس کی جانب سے ان کی موت پر اظہار تعزیت کی گئی ہے اور ان کی خدمات کو خراج پیش کیا ہے۔

پولیس کی جانب سے تعزیہتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اللہ ان کی بخشش فرمائے اور ان کے خاندان کو غم برداشت کرنے کی ہمت دیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button