متحدہ عرب امارات

گشت کی گاڑی تباہ ہونے کی وجہ سے پولیس آفیسر شہید

خلیج اردو
27 مئی 2020
شارجہ : شارجہ میں ایک پولیس افیسر اس وقت شہید ہوا جب پولیس پٹرولنگ کار ملیحہ روڈ پر کریش کر گئی۔

آفیسر کی شناخت فرسٹ اسسٹنٹ راشد علی اباہی کے نام سے ہوئی ہے ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button