
خلیج اردو
متحدہ عرب امارات کے صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایک وفاقی فرمان جاری کرتے ہوئے شیخ حمدان کو ترقی دے دی ہے۔
دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کو اب متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔






