متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیلئے اہم ہدایت جاری ، عمل کرنا لازمی ہو گیا ہے

خلیج اردو
24 فروری 2021
شارجہ : شارجہ میں خوراک سے جڑے کاروباری مراکز کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے قومی ویکسینیشن پروگرام میں حصہ نہیں لیا تو وہ ہر دو ہفتوں بعد اپنا کرونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گے۔

اس حوالے سے خوراک ولی جگہوں پر سٹکرز ڈسپلے ہونے چاہیئے جس میں لکھا گیا ہو کہ ان لوگوں نے ویکسین لیے ہیں یا ان کا کرونا پی سی آر ٹیسٹ منفی ہے۔

شارجہ بلدیہ نے اس حوالے سے مختلف مراکز کا دورہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سٹی بلدیہ نے بتایا ہے کہ ٹبلز دو میٹر کے فاصلے پر ہونے چاہیئے اور ایک میز پر چار سے زائد افراد کو جمع ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button