دبئی اور ملک میں کورونا وائرس کے خلاف ان کی لڑائی اور خدمات قبل تعریف ہیں اور ہم انکے شکر گزر ہیں ۔
بدھ کو اعلان کیا گیا کہ دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں 212 ڈاکٹروں کو دس سالہ گولڈن ویزا دیئے جائیں گے۔
یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جاری کردہ ہدایت پر عمل درآمد ہے۔
دبئی میڈیا آفس کی حکومت نے کہا کہ یہ کوڈ 19 کے خلاف دبئی کے دفاع کی پہلی لائن کا شکریہ ادا کرتے ہے۔
پچھلے سال اعلان کیا گیا ، طویل مدتی ویزا ‘گولڈن ویزا ‘ عام طور پر سرمایہ کاروں ، کاروباری افراد ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں ، سائنس اور علم کے مختلف شعبوں میں محققین ، اور بہترین کارکردگی والے طلباء کو دیئے جاتے ہیں۔
محمد بن راشد يوجه بمنح الإقامة الذهبية لمدة عشر سنوات لأصحاب التخصصات الطبية المختلفة في هيئة الصحة بدبي، ممن يعملون على تقديم الخدمات الطبية المباشرة لمرضى كوفيد-١٩، كبادرة شكر وتقدير من سموه للفرق العاملة في خط الدفاع الأول لتأمين سلامة المجتمع.
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) May 13, 2020
Source : Khaleej Times







