متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات منٹ سے کم وقت میں کرونا ٹیسٹ ممکن ہوگیا

محکمہ صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے نیا طریقہ متعارف کرلیا ہے جس میں لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے نیا طریقہ متعارف کرلیا ہے جس کے ذریعے لیزر ٹیکنالوجی سے کچھ ہی سیکنڈز میں وائرس کی تشخیص کو ممکن بنایا گیا ہے ۔

ابو ظہبی میڈیا کے مطابق قوانٹ لیزر لیب نے ڈی پی آئی ٹیکنیک متعارف کرایا ہے جو لیزر کی مدد سے خون میں موجود وائرس کی تشخیص کرتا ہے ۔

اس طریقہ کار سے پی سی آر ٹیسٹ کرنے میں تیزی آئے گی اور محدود وقت میں زیادہ افراد کے ٹیسٹنگ کو یقینی بنایا جائے گا ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button