خلیج اردو
فوجیرہ: متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس فوجیرہ میں جمعرات کی صبح البتھناہ کے علاقے میں آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی ہے۔
فوجیرہ پولیس نے کہا ہے کہ آگ لگنے کے باعث احتیطاطی تدابیر کے شیخ مکتوم اسٹریٹ کو البتھنا سے الفرفر چکر تک دونوں سمتوں میں بند کردیا گیا ہے۔ ا
حکام نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ خصوصی ٹیموں کو حادثے سے نمٹنے کے لئے روانہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تمام تر حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔
عوام کو حادثے کی جگہ سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
Source: Khaleej Times