متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارت میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ تازہ ہوئیں چلنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

زیادہ سے زیادہ درج خرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درج خرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ساخلی علاقوں میں صبح بادل منڈلائے نگے جبکہ دوپہر کو پہاڑوں پر بادل چھائے رنگین ۔

رات کو شبنم پڑھے گی اور بدھ کے صبح دھوند پیدا ہونے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ دن کو تازہ ہوائیں چلیں نگی ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button