
خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت میں کمی آرہی ہے اور اس کی وجہ ہے کہ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں تیز رفتار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے دنوں خور فکان کے علاقے میں تیز بارش کے باعث پانی سڑکوں کے اطراف میں آبشاروں کی شکل میں گررہا تھا۔
اب موسم نے دبئی کا رخ کر لیا ہے اور المرموم اور ام نہاد کے علاقوں میں منگل کے دن تیز بارش اور ژالہ بارش ہوئی ہے۔
نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم نے رپورٹ کیا ہے کہ دبئی اور العین کی سڑکوں پر تیز بارش کے باعث پانی بہتا ہوا دیکھایا دیا ہے۔
سوشل میڈیا ہیڈنل سٹورم سنڑ نے ایسی ویڈیو ٹویٹ کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا کہ العین روڈ پر ژالہ باری ہورہی ہے۔
الإمارات : الان تساقط البرد على طريق دبي العين #مركز_العاصفة
٣٠_١١_٢٠٢١ pic.twitter.com/Vaewt6yi99— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 30, 2021
این سی ایم نے الخوانیج ، الورساں ، الورقہ اور ال اویر کے علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کیا ہے۔
Source : Khaleej Times