خلیج اردو- بدھ کے روز متحدہ عرب امارات میں دھوپ اور جزوی طور پر ابر آلود دن رہنے کا امکان ہے تاہم آج سہ پہر ملک کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان ہے۔
قومی ادارہ برائے موسمیات برائے (این سی ایم) نے اندرون علاقوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیش گوئی کی ہے ۔