خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے پرچم کے رنگوں نے ملک کے قومی دن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو روشن کردیا گیا۔
سیاحوں اور رہائشیوں کی بڑی تعداد دبئی کے مشہور مقام پر اس تماشا کو دیکھنے کے لیے آئے جب برج خلیفہ کو سرخ، سیاہ، سفید اور سبز رنگ میں روشن کیا گیا تھا جبکہ پس منظر میں قومی ترانہ عیشی بلادی بج رہا تھا۔
Source: Khaleej Times