خلیج اردو – ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 سے 46 درجہ سنٹی گریڈ اور کم سے کم 29 سے 33 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے
ویسے تو اج ہفتے کے دن بھی متحدہ عرب امارات کا موسم نہایت گرم رہا ہے لیکن موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق ملک بھر میں ہلکی ہلکی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے






