خلیج اردو
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میںاونچی عمارت تعمیراتی سائٹ میںشدیدآگ بھڑک اٹھی ،
حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر فائٹرز آگ پر قابو پا نے میں مصروف عمل ہے ۔
حکام کے مطابق آگ رات کے وقت شہر کے بندرگاہ پر واقع ایک مصروف شاپنگ اور سیاحتی ضلع میں لگی ۔
آگ لگنے کے بعد 13 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حکام کے مطابق تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔