عالمی خبریں

ٹرک اور مسافر بس میں تصادم ، 11 افراد ہلاک ۔ 19 زخمی

خلیج اردو
04 اپریل 2021
بیجنگ : اتوار کے روز چین کے جنوبی صوبے ژینگسو میں ایک مسافر بس کے ساتھ ٹرک ٹکر گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔

خلیج ٹڑائمز نے چینی سرکاری خبررساں ادارے کا حوالہ دے کر بتایا ہے کہ شیانگ اور ہائیکو نے ایکسپریس ہائے وے سے ملاتا ہے۔

یہ حادثہ اتوار کی صبح تقریبا ایک بجے کے وقت پیش آیا جب ٹرک سڑک کے وسط کے ساتھ باڑ کو عبور کر کے مسافر بس سے ٹکرا گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں یہ الٹ گئی اور ساتھ ہی ساتھ لائن میں موجود دوسرے دو ٹرک کے پیچھے ٹکر سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

میڈیا نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں ، وزارت عامہ کے ایک پینل نے اس کو دیکھنے کیلئے بھیجا ہے۔ جب یہ حادثہ پیش آیا تو ٹرک پر زیادہ بوجھ نہیں تھا اور اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button