سپورٹسعالمی خبریں

بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

خلیج اردو
پرتھ:بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 295 رنز سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز کے تعاقب میں 238 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

 

آسٹریلیا کی طرف سے عثمان خواجہ 4،نیتھن میک سوینی کوئی رن نہ بنا سکے جبکہ پیٹ کمنز2،لابوشین 3،سٹیوسمتھ 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

 

کینگروز کی طرف سے ٹریوس ہیڈ 89،مچل مارش 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 

بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور محمد سراج کی 3،3 وکٹیں،، واشنگٹن سندر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button