خلیج اردو: افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار دھماکے سے گونج اٹھآ ، گزشتہ روز کابل میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد امیر محمد خان سمیت کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کیمطابق دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکا سر کوتل خیر خانہ کے علاقے کی ایک مسجد میں ہوا۔