عالمی خبریں

ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب، ولیم ہیگ 50فیصد سے زیادہ ووٹ لے کر سرفہرست رہے

خلیج اردو
لندن: ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوگئے۔ ولیم ہیگ 50فیصد سے زیادہ ووٹ لے کر سرفہرست رہے۔

 

،، ولیم ہیگ برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ رہ چکے ہیں ولیم ہیگ کنزرویٹو پارٹی کے مرکزی لیڈر بھی رہ چکے ہیں۔

 

اس مرتبہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرز کے انتخابات نے غیر معمولی طور پر پاکستان میں توجہ حاصل کی اور اس کی وجہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے انتخابات میں حصہ لینے کی خبر تھی۔

 

تاہم بعد میں عمران خان انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرصت میں شامل نہیں کیے گئے تھے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button