پاکستانی خبریں

صرف ایک دن کی مندی کے بعد پاکستان کے اسٹاک مارکیٹ میں دوبارہ تیزی

خلیج اردو
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی آئی ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

 

گزشتہ روز کے 4 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد آج مارکیٹ شروع سے تیزی حاصل کر گیا اور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 4ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیکس 99ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا،ہنڈرڈ انڈیکس کی 4ہزار 695 پوائنٹس اضافے سے 99ہزار 269 پوائنٹس پر بند ہوا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button