عالمی خبریں

سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑ میٹر ہورن پر پاکستانی پرچم پیش کیا گیا

پاکستان کے جھنڈے کو سوئٹزرلینڈ کے شہر زرمٹ کے مشہور پہاڑ میٹر ہورن پہاڑ پر پیش کیا گیا

مشہور پہاڑ پر جھنڈا لگانے کی تصویر زرمٹ کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے-

متحدہ عرب امارات سمیت مشہور پہاڑ پر متعدد ممالک کے جھنڈوں کی نمائش کی گئی ہے۔

ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ "سوئٹزرلینڈ جیسے اونچے پہاڑوں والے ملک پاکستان میں ، کورونا وائرس کا پھیلاؤ عروج پر ہے۔ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں-

Source : Khaleej Times
27 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button