عالمی خبریںخلیجی خبریں

سعودی عرب نے مسجد حرام میں عبادت کی اجازت دیدی

خلیج اردو
18 اکتوبر 2020
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں اور رہائشیوں کو مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں نماز کی اجازت دیدی۔ سرکاری ٹی وی کے کے مطابق 7 مہینوں بعد مقدس مسجد میں عبادات کی اجازت دی گئی۔

اس مہینے کی شروعات میں میں سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں عمرہ کی ادایئیگی کی اجازت بھی دی تھی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے مکہ اور مدینہ میں مقدس مساجد میں عبادات کو روک دیا گیا تھا۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button