عالمی خبریں

بھارت میں کرونا کی تبادہ کاریاں تھم نہ سکی ، ایک دن میں ریکارڈ ہونے والے کیسز کی تعداد کا عالمی ریکارڈ قائم ، ملک میں مزید 352991 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

خلیج اردو
26 اپریل 2021
بنگلور : بھارت میں آج پیر کے روز دنیا میں ابتک کرونا وائرس کے سب سے زیادہ ریکارڈ ہونے والے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ پانچواں دن ہے کہ مسلسل ملک میں اتنی وافر تعداد میں کیسز سامنے آرہے ہیں۔

بھارت میں کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 17 ملین ہوگئے ہیں۔

ملک میں گزشتہ روز 2812 نئی اموات ہوئیں جس کے بعد کرونا سے اموات کی تعداد 195123 ہو گئی ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button