خلیج اردو
دبئی: بھارتی ریاست کیرالہ سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنی والی پرواز بی 737 میں اف لوڈنگ کے دوران سانپ کی اطلاع ملی جس کے بعد۔، مسافروں کو باحفاظت اتارلیا گیا۔
۔”مسافروں کو بحفاظت اتارنے کے بعد فائر سروسز کو مطلع کر دیا گیا۔
ایوی ایشن ریگولیٹری باڈی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے واقعے کی تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا ہے
ایوی ایشن باڈی نے کہا ڈی جی سی اے حکام ایئر انڈیا ایکسپریس طیارے میں سانپ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
Source: Khaleej Times