
خلیج اردو: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی، ڈائریا اور اسکن کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ خارج از امکان نہیں، اسلئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات فراہمی کرنا پہلی ترجیح ہے،