عالمی خبریں

امریکہ کے سابق انٹیلی جنس افسر کا انکشاف، ایران پر قبضہ ناممکن، صرف پانچ ہزار فوجیوں کی تعیناتی میں نو ماہ لگ سکتے ہیں، ٹرمپ جنگ سے جلد پیچھے ہٹیں گے

خلیج اردو
امریکہ کے سابق انٹیلی جنس افسر سکاٹ رٹر نے کہا ہے کہ ایران پر قبضہ ممکن ہی نہیں ہے اور امریکی فوج براہِ راست داخل نہیں ہو سکتی۔ ان کے مطابق ایران میں 5 لاکھ فوجی درکار ہوں گے، جو امریکہ کے پاس موجود نہیں ہیں، جبکہ صرف 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل ایک بریگیڈ کو مشرق وسطی بھیجنے میں 9 ماہ لگ جائیں گے۔

سکاٹ رٹر نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور جلد اس جنگ سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button