عالمی خبریں

امریکہ میں ایک بھارتی نژاد شخص ویزہ فراڈ میں اندر

اشیش سواہنے نے ناجائز 21 ملین ڈالر رقم ویزہ فراڈ سے بنائی

(خلیج اردو ) امریکہ میں ایک بھارتی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے ویزہ فراڈ سے 21 ملین ڈالر رقم بنائی ۔

اشیش سوہانے نامی شخص گھر قانونی طریقے سے لوگوں کو کام کا ویزہ بھیج کر امریکہ لے آتا اور پھر انکو کوئی کام نہ دیا جاتا۔

بھارتی نژاد شحض پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جس میں ناجائز طریقے سے لوگوں کو امریکہ لانا اور نوکری کا فراڈ دے کر ویزہ بنوانا شامل ہے ۔

بھارتی نژاد باشندے کو کم از کم دس سال کی سزا متوقع ہے ۔

 

 

 

Source : Gulf News

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button