
خلیج اردو
جکارتہ: یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سنٹر نے کہا ہے کہ منگل کو انڈونیشیا میں تنمبر کے علاقے میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
موسمیاتی مرکز مزید کہا ہے کہ زلزلہ زمین کی سطح سے 97 کلومیٹر (60.27 میل) کی گہرائی میں تھا۔ فی الحال کسی میڈیا نے ہلاکتوں کی خبر تو نہیں دی ہے تاہم اس حوالے سے خدشات موجود ہیں۔
Source: Khaleej Times