عالمی خبریںلائف سٹائل

ڈسکس اور ڈچس آف سسیکس نے اپنے بارے افواہوں کو مسترد کردیا

خلیج اردو
28 ستمبر 2020
لندن: شہزادہ ہیری اور میگن نے شاہی جوڑے سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔

دی سولر کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ڈسکس اور ڈچس آف سسیکس نیٹ فلکس کے ایک پروگرام میں کام کرنے پر شامل ہونے پر رضامندی اختیار کر چکے ہیں ۔ یہ پروگرام حقیقت پسند پر مبنی ہے ۔

اس خبر کے بعد شاہی جوڑے کے ترجمان نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ڈیوک اور ڈچس ایسے کسی بھی نمائش میں کسی کے ساتھ اشتراک نہیں کریں گے۔

ترجمان نے این بی سی کو بتایا ، "شاہی جوڑے کے پاس متعدد پراجکٹس ہیں جو تعمیری ہیں اور کئی دستاویزی اور کئی فرضی پراجکسٹس ہیں تاہم وہ اسے فی الحال افشاں نہیں کرنا چاہتے۔

اس مہینے کے شروع میں ، ڈیجیٹل میڈیا پر خبر آئی تھی کہ 36 سالہ ہیری اور 39 سالہ میگھن نے نیٹ فلیکس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس میں وہ کئی سیوکئل میں ایک ساتھ کام کریں گے دستاویزی فلموں اور مختلف سیکوئل پر مشتمل ہوگی اور یہ نوجوانوں بالخصوصی خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

شاہی جوڑے نے ستمبر کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ وہ ایسے مواد کو پروڈیوس کرنے بارے پرجوش ہیں جس سے لوگوں میں امید جاگے جس کیلئے ہمیں نیٹ فلکس کا تعاون مددگار ثابت ہو۔

Source Polish News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button