عالمی خبریں

سوتے ہوئے منہ بند رکھے ورنہ سانپ بھی اندر جاسکتا ہے خاتون کے منہ میں 4فٹ سانپ داخل

روس میں گھر کے صحن میں سوئی خاتون کے ساتھ عجیب واقع پیش آیا

(خلیج اردو )سوتے ہوئے منہ بند رکھے ورنہ سانپ بھی اندر جاسکتا ہے خاتون کے منہ میں 4فٹ سانپ گھوس گیا۔روس میں گھر کے صحن میں سوئی خاتون کے ساتھ عجیب واقع پیش آیا۔

روس کے گاوں لیواشی میں ایک خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جب ڈاکٹروں نے اعلاج شروع کیا تو معلوم ہوا کہ خاتون کے گلے میں سانپ پھنسا ہوا ہے ۔

ڈاکٹروں نے اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن کیا اور جیسے ہی سانپ کو باہر نکالا تو ڈاکٹر بھی ڈر گئے جب سانپ کی لمبائی کو دیکھا تو یقین نہ رہا ۔

روس کے اس گاوں کی آبادی 11 ہزار 500 افراد پر مشتعمل ہے جہاں کہ لوگوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ صحن میں سونے سے پرہیز کریں اور ممکن ہو تو منہ ڈھانپ کر سویا کریں کیونکہ ماضی میں بھی ایسے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button