خلیج اردو: ترکی کے صدر طیب اردگان نے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پورے ملک میں ڈالر اور غیر ملکی کرنسی پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں ڈالر اور غیرملکی کرنسی فروخت کرناشروع کر دی.
مارکیٹ کھلتے ہی لوگوں نے صرف ایک گھنٹے میں ایک ارب ڈالر فروخت کر دیئے، اور جو زلزلہ سے نقصان ہوا ہے اس کا 30 فیصد حاصل کر لیا۔ جس سے مہنگائی میں کمی کافی حد تک کمی آگئی