(خلیج اردو ) برطانیہ میں ایک نیا دعوی سامنے آیا ہے کہ کیڑے مکوڑے مارنے والی سپرے میں شامل کیٹریڈول کویڈ 19 کو مارنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے ۔
اس کیٹریڈول میں کرونا وائرس مارنے کی صلاحیت موجود رہتی ہے ۔
برطانیہ میں سائنسدانوں نے نئی ریسرچ شروع کردی ہے کہ یہ سپرے کرونا کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتی ہے یا نہیں ۔
سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ سپرے کرونا وائرس سے بچانے میں بڑی حد تک مددگار ثابت ہوسکتی ہے ۔
Source: Khaleej Times







