عالمی خبریں

وائرس کے بحران کے درمیان امریکہ کینیڈا کی سرحد

امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں امریکہ, کینیڈا کی سرحد کو

تمام غیر ضروری سفر کے لئے بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Source: BBC News

March,20 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button