عالمی خبریں

مس یونیورس کا تاج فاطمہ بوش کے سر پر سج گیا

خلیج اردو
مس یونیورس کے مقابلے میں ڈرامائی صورتحال کے بعد فاطمہ بوش کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ لائیو اسٹریم کے دوران تھائی ایونٹ ڈائریکٹر نے فاطمہ کی سرِعام سرزنش کی تاہم اس کے باوجود وہ مداحوں کی پسندیدہ امیدوار کے طور پر ابھریں۔

فاطمہ سمیت کئی حسیناؤں نے ڈائریکٹر کے رویے کے خلاف واک آؤٹ کیا جبکہ دو ججز نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی 25 سالہ روما ریاض نے کی جبکہ فلسطین کی پہلی حسینہ نادین ایوب بھی مس یونیورس کے اس عالمی مقابلے میں جلوہ گر ہوئیں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button