خلیجی خبریںپاکستانی خبریں

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے یوم آزادی پاکستان پر اردو میں پیغام جاری کردیا

سعودی سفیر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا

( خلیج اردو ) پاکستان کی 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید آل مالکی نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اردو میں پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔

سعودی سفیر کا پیغام

سعودی سفیر نے پاکستان حکومت اور عوام کو جشن آزادی منانے کے حوالے سے سعودی عرب حکمرانوں کی جانب سے نیک جذبات کے ساتھ مبارک باد دی ہے ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button