خلیجی خبریںعالمی خبریں

سعودیہ میں متعدد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

خلیج اردو: سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں اتوار یعنی آج سے ختم کرنے جا رہا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی اٹھائی جا رہی ہیں۔
رپورٹ میں وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تمام سماجی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ 20 افراد ہی شریک ہو سکیں گے –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button