عالمی خبریں

مارشل لاء کے خلاف احتجاج کرنے والے 600 احتجاجیوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

خلیج اردو
24 مارچ 2021
یانگون : میانمار میں نافذ ملک گیر مارشل لاء کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں سے اب 600 افراد کو رہا کیا گیا ہے۔

ایک اعلی عہدیدار نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ 360 مرد اور 268 خواتین کو رہا کیا گیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button