عالمی خبریں

پہلگام فالس فلیگ واقعہ: ہندوستانی پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

خلیج اردو
پہلگام: پہلگام میں ہونے والے فالس فلیگ حملے کے حوالے سے ہندوستانی پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف آئی آر میں حملے کو مشکوک بنا دیا گیا ہے، کیونکہ ایف آئی آر کے مطابق پہلگام حملہ ایک بجکر 50 منٹ سے 2 بجکر 20 تک جاری رہا۔

حیران کن طور پر، صرف دس منٹ میں یعنی 2 بجکر 30 منٹ پر ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے۔ یہ وقت کی غیر معمولی رفتار، 10 منٹ کے اندر ایف آئی آر درج ہونے کی وجہ سے ایک پہلے سے تیار منصوبے کی نشاندہی کرتی ہے، جو اس حملے کو فالس فلیگ کارروائی کے طور پر پیش کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button