خلیج اردو
متحدہ عرب امارات : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے شیخ منصور بن زاید آل نہیان کو ملک کا نائب صدر اور صدارتی دیوان کا وزیر مقرر کیا ہے۔
ابوظہبی کے ولی عہد کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔
شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے شیخ ہزاع بن زاید اور شیخ طحنون بن زاید کو ابوظہبی کا نائب حاکم مقرر کیا گیا ہے۔