خلیج اردو
متحدہ عرب امارات :صدر محمد بن زید النہیانے وزیر دفاع سید بددبن حریب البوسیدی کے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کی ہے۔
صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر دفاع سید بدر بن سعود بن حریب البوسیدی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی عمان کے سلطان کو ایسا ہی پیغام بھیجا ہے۔