خلیج اردو: دنیا کے دور دراز سے آنے والے سیاح یکم نومبر کو دبئی گارڈن گلو کے ساتویں سیزن کے پہلے دن کھلنے کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے، اوردبئی گارڈن گلو کے مین گیٹ پر جوش و خروش سے داخل ہورہے تھے تاکہ اس ایونٹ کا لطف اٹھا سکیں