خلیجی خبریں

یورپی یونین، اسرائیل اور مصر کے درمیان مشرقی بحیرہ روم کی گیس یورپ فراہمی کا معاہدہ

خلیج اردو: یورپی یونین، اسرائیل اور مصر نے بدھ کے روز ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے ہیں جس کے بموجب مشرقیی بحیرہ روم سے نکلنے والی گیس یورپ برآمد کی جائے گی۔

قاہرہ میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے سلسلے میں ہونے والی تقریب کے موقع پر اسرائیلی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ معاہدہ یورپ کو گیس فراہمی کے عزم کا اظہار ہے تاکہ خطہ اپنے توانائی کے ذرائع میں تنوع لا سکے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button