خلیجی خبریں

مصر میں کوویڈ 19 کے 47 نئےکیسس درج ، ایک کی ہلاکت

قاہرہ (ملکی کابینہ کا بیان) : مصر نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز اور ایک کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، جی کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 656 ہو گئی

مصر کے ایک اخبار کے رپورٹ کے مطابق مصر کے وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک می مرنے والو کی کل تعدات 41 ہو گئی ہے، جب کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدات بڑھ رہی ہے. اب تک 132 افراد کو تنہائی وارڈ سے خارج کیا گیا ہے

 

source : WAM

31 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button