خلیج اردو: سعودی عرب نے بھارتی اداکار امیتابھ بچن کو لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا۔
ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔
80 سالہ امیتابھ بچن کو ان کے 60 سالہ کامیاب فلمی کیریئر اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کے عالمی سفیر ہونے پر یہ ایوارڈ دیا گیا –
ایک منٹ سے بھی کم