
خلیج اردو: پاک فوج اپنے برادر اسلامی ملک مصر کی فوج کیساتھ مشترکہ فوجی جنگی مشقیں شروع کردیں۔
یہ مشترکہ فوجی جنگی مشقیں مصر کی اسرائیل کیساتھ متصل سرحدی علاقوں میں وقوع پذیر ہورہی ہیں
پاک فوج مصر میں اسرائیل کے دروازے پر جنگی مشقوں میں مصروف ہے جسکا ایک مطلب یہ ہے کہ اب اسرائیل کے بارڈر پر پاکستانی فوج پہنچ چکی ہے۔
پہلی مرتبہ عرب جمہوریہ مصر میں پاکستان یہ مشقیں کر رہا ہے جو کئی دن تک جاری رہیں گی۔
اور یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ مصر نے جیسے ہی اسرائیل کے خلاف مضبوط موقف اپنایا پاکستان اس سے اگلے دن وہاں اسرائیل کے پہلو میں پہنچ گیا۔







