پاکستانی خبریں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات عالمی قوانین کے تحت کی جا سکتی ہے،اقوام متحدہ کو درخواست دی جا سکتی ہے،چیف جسٹس پاکستان

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس میں عالمی قوانین کی مدد لینے کی تجویز دی گئی ہے۔
custom mens softball jerseys
custom bowling jerseys
custom jerseys basketball
custom soccer jersey
custom basketball jersey
custom baseball jersey
custom jerseys basketball
custom softball jerseys
custom baseball uniforms
custom basketball uniforms
customize football jersey
custom jerseys
custom nba jerseys
nike custom baseball jerseys
custom jerseys basketball
custom team jerseys
football jerseys
customized baseball jerseys
custom jerseys near me
custom team jerseys
nfl jersey for sale
customize jersey
customized baseball jerseys
hockey jersey customizer
custom basketball jerseys
nba jersey customized
team jerseys
baseball jerseys custom
custom football jersey design online
customized shirts near me
custom baseball jerseys
make your own jersey
custom jerseys
custom jersey maker
custom nfl jerseys
create custom jerseys
custom soccer jerseys
custom basketball jerseys cheap
custom baseball jersey
custom mlb jerseys
customized printed jerseys

 

ارشد شریف قتل کیس کی از خود نوٹس سماعت کے دوران سماعت اسپیشل جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ رپورٹ کچھ تاخیر کا شکار ہوئی۔ انٹر پول کے ساتھ رابطے جاری ہیں جس پر چیف جسٹس عمر عطاء

بندیال نے ریمارکس دیئے وزارت خارجہ کے مطابق ایم ایل اے سائن ہونے تک آگے نہیں بڑھ سکتے جبکہ جسٹس مظاہر نقوی استفسار کیا کہ کینیا حکام نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیساتھ تعاون کیا تھا کیا وجہ ہے اسپیشل جے آئی ٹی کیساتھ تعاون نہیں کررہے؟

 

اٹارنی جنرل نے بتایا معاہدے کے بغیر کوئی چوائس نہیں۔عدالت نے استفسار کیا تحقیقاتی ٹیم کا دورہ کینیا لاحاصل مشق تھی؟تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کا لیک ہونا بھی بدقسمتی قرار دے دیا۔چیف جسٹس کا ریمارکس میں کہا کہ جو جرم ہوا وہ بہت سنگین تھا،ایک صحافی کا قتل ہونا پوری دنیا کیلئے باعث تشویش تھا۔

 

اہلیہ ارشد شریف نے اقوام متحدہ کی قراردادیں اور کنونشن جمع کرائے ہیں

جس پر وکیل نے بتایا کہ اقوام متحدہ فورم کے تحت درخواست دی جا سکتی ہے۔ جمال خشوگی کے قتل کی تحقیقات بھی اس قانون کے تحت ہورہی ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ عدالت خود ان سے متعلق فیصلہ نہیں کرسکتی، اٹارنی جنرل سے کہیں گے کہ وہ جائزہ لیں اورمعاونت کریں، دیکھنا ہوگا ارشد شریف کینیا کیوں گئے،وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے لیکن تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔

 

وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو شامل تفتیش کرنے کی متفرق درخواست کا تذکرہ کیا تو چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کسی پر انگلی نہیں اٹھائے گی۔ شامل تفتیش کرنے کی درخواست تفتیشی افسر کو دیں، عدالت تفتیش کو کنٹرول کر رہی ہے نہ کر سکتی عدالت نے کیس کی سماعت جولائی کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button