خلیج اردو: جنرل (ر) فیض حمید کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت کئی نامور سیاستدانوں نے شرکت کی۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی و سابق کور کمانڈر جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی. سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید, باجوہ،سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی, وزیراعظم آزاد کمشیر سردار تنویر الیاس، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ, فواد چوہدری, چوہدری اسرار گجر, خواجہ سعید احمد بٹ , صدر عمیر بٹ, عرفان بٹ, اعجاز الحق سمیت افواج پاکستان کے دیگر حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران اور معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ یہ شادی ایک ائینہ ہے