پاکستانی خبریںخلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

امارات کی مشہور کاروباری شخصیت سہیل محمد الضرونی کی گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے پشاور میں ملاقات

خلیج اردو: گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان سے جمعرات کے روز متحدہ عرب امارات کی مشہور کاروباری شخصیت اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل محمد الضرونی نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔

ملاقات میں خیبر پختونخواہ میں مختلف شعبوں میں کاروباری مواقع اور بالخصوص نوجوان طبقہ کو روزگار کی فراہمی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button