خلیج اردو
اسلام آباد:پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا سنانے والے جج کی تنزلی کردی گئی۔ ہمایوں دلاور کو او سی ڈی بنا دیا گیا۔
92 نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہداہت پر ایڈیشنل رجسٹرار کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
بریکنگ نیوز
توشہ خانہ کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کو او سی ڈی بنا دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہداہت پر ایڈیشنل رجسٹرار کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
#BreakingNews pic.twitter.com/HQgPqqfFm5— Aatif Khattak (@MalakAatifKhan) August 25, 2023
جج ہمایوں دلاور نے پانچ اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی تھی۔