پاکستانی خبریں

پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 1.3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف

خلیج اردو
اسلام آباد:آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ پر بات چیت کامیاب رہی ہے، جس کے تحت 1.3 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ یہ رقم 28 ماہ کے دوران جاری کی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کے ساتھ 37 ماہ کا توسیع سہولت فنڈ (EFF) پروگرام ستمبر میں طے پایا تھا، جبکہ نئی قسط کا سٹاف لیول معاہدہ 25 مارچ کو ہوا۔ پاکستان نے ای ایف ایف پروگرام کے پہلے جائزہ اجلاس میں کامیابی حاصل کی ہے۔

#Pakistan #IMF #ClimateFinancing #EconomicSupport #EFFProgram

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button