پاکستانی خبریں

حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

خلیج اردو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اپریل سے جون تک تین ماہ کے لیے سبسڈی بڑھائی جائے گی۔ ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

یہ ریلیف لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہوگا۔ حکومت کی درخواست پر نیپرا چار اپریل کو سماعت کرے گی۔

#ElectricityRelief #Subsidy #NEPRA #Pakistan #PowerSector

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button