پاکستانی خبریں

صدر آصف زرداری روبصحت، ہسپتال سے چھٹی مل گئی

خلیج اردو
کراچی: صدر مملکت آصف زرداری صحتیاب ہوگئے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں ہسپتال سے چھٹی دی گئی۔ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق، صدر مملکت کو مزید فزیوتھراپی کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ ان کی مکمل صحتیابی ہو سکے۔

صدر آصف زرداری 10 دن سے زائد عرصہ تک نجی ہسپتال میں زیرعلاج رہے، اور انہیں عیدالفطر کی رات نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button